کشمیر، حکومت، عمران، تقریر، تحریر، شہباز
تہران(ایکنا) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج کشمیر پر خاموشی ہے، آج کشمیر ایشو پر مایوسی پھیل رہی ہے اور اس معاملے پر حکومت کے پاس تقریر، تحریر اور ٹیلی فون کے علاوہ کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3508036 تاریخ اشاعت : 2020/08/07